Hello Friends .................. You Are Watching Number One. .Pakistan Weather Channel. ↪▶▶ #PakweatherMet | YouTube Channel.
👆👆
Please ↪▶▶Subscribe Our Channel For Get Dialy New Pakistan Weather Updates..
Today Countrywide Extreme More Rain about Weather forecast..
ناظرین۔
اس دوران جمعرات سے ہفتہ تک بھارت کے ریارست راجسھتان سے صوبائے سندھ میں مون سون بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگا۔ جس میں کراچی حیدرآباد شھیدبینظیرآباد عمرکوٹ اسلام کوٹ ننگرپارکر مٹی بدین چاچرو میرپورخاص میرپورماٹیلو سکھر لاڑکانہ موہنجودوڑو شھدادپور شھدادکوٹ کشمور شکارپور پنوعاقل خیرپور کندکوٹ جیکب آباد دادو واہی پانڈی ٹنڈوالھیار ٹنڈوجام ٹھٹہ جامشور سیھون شریف اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارشوں کا امکان ہے۔
تاہم جمعرات سے ہفتہ تک بالائی شمالی وسطی اور جنوبی پنجاب میں وقفے وقفے سے کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشوں کی پیشگوئی۔ جس میں اسلام آباد لاہور راولپنڈی مری گجرانوالا سرگوڈا گجرات سیالکوٹ منگلا چکوال اٹک قصور جوہرآباد ساہیوال میانوالی ٹوبہ ٹیک سنگھ چیچہ وطنی اوکاڑہ پاکپتن ملتان فیصل آباد ڈی جی خان بہاولپور بہاولنگر راجنپور کوٹ ادو بکھر لیہ خانپور اور دیگر شہروں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اس دوران چند مقامات پر موسلادار بارشوں سے ڈی جی خان اور کوہ سلیمان کے پہاڑی حصوں کے ندی نالوں میں شدید سیلابی صورتحال کا بھی امکان ہے۔
لیکن جمعرات سے ہفتہ تک بالائی شمالی وسطی جنوبی اور مغربی خیبرپختونخواہ میں وقفے وقفے سے موسلادار بارشوں کی پیشگوئی۔ جس میں پشاور کوہاٹ بالاکوٹ مردان مانسہرا چارسدہ مالم جبہ سوابی ایبٹ آباد شنگلہ سوات چترال مالاکنڈ ہزارہ ہنزہ بنوں دیر لوئر دیر اپر دیر پاراچنار دورش چراٹ سیدوشریف کاکول ڈی آئی خان لکی مروت اور دیگر حصوں میں اکثر مقامات پر کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشوں کا امکان ۔ لیکن چند مقامات پر طوفانی بارشوں کی وجہ سے چترال سوات اور ہزارہ سمیت دیگر پہاڑی علائقاجات کے تمام ندی نالوں میں شدید سیلابی صورتحال کا بھی امکان ہوسکتا ہے۔
تاہم جمعرات سے ہفتہ تک گلگت بلبستان اور کشمیر کے اکثر وادیوں میں موسلادار بارشوں کی پیشگوئی۔ جس میں اکثر پہاڑی حصوں جبکہ مظفرآباد کوٹلی اسکردو گلگت اور دیگر شہروں کے مختلف وادیوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں اس دوران چند مقامات پر موسلادار بارشوں کی وجہ سے پہاڑی علائقوں میں شدید لینڈسلائيڈ کا امکان موجود ہے۔
رپورٹ کے مطابق۔
جمعرات سے ہفتہ تک بالائی شمالی مشرقی بلوچستان میں وقفے وقفے سے تیز بارشوں کی پیشگوئی۔۔ ۔ جس میں کوئيٹا زوب قلات بارکھان ہرنائی نصیرآباد نوشکی قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ لورائی سوئی ڈیرہ بگٹی لسبیلا مکران خصدار اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے بارشوں اور پہاڑی حصوں کے تمام ندی نالوں میں ظغیانی کا خدشہ رہنے کا امکان بھی ہوسکتا ہے.
Thanks For Watching...
#Thursdaytosaturdaymonsoonheavyrain #Monsoon2019 #Pakistanweather #Weather #Todayweather #Weathertoday #Pakmetoffice #Metoffice #Pakistanweatherforecast

0 Comments